Property Tax

پراپرٹی ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافے کی تیاریاں

لاہور(ویب ڈیسک): محکمہ ایکسائز نے صوبہ بھر میں جائیدادوں کی ویلیو اسیسمنٹ شروع کر دی۔ پچھلے 5 برس میں کرایہ اور جائیداد کی مارکیٹ ویلیو میں 8 سے 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے عوام پر پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس سلسلے میں محکمہ […]