Proposal

کورونا کا خاتمہ،انجکشن کی انوکھی تجویز پر ٹرمپ کا مذاق بن گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج کی روشنی کے اثر سے متعلق حکومتی محققین کے کام […]

کورونا،ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کےلیے صوبوں کے چیف سیکریٹریوں کو خط […]

” نسوار اورخٹک ڈانس کو پاکستانی برانڈ قرار دیا جائے “

لاہور(ویب ڈیسک): اراکین سینیٹ نے نسوار اور خٹک ڈانس کو بھی پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو وزارت تجارت کے حکام نے آگاہ کیا ہے کہ ملتانی سوہن حلوہ، پشاوری چپل اور باسمتی چاول کے برانڈز کو دنیا بھر میں متعارف […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وفاقی بیوروکریسی کا سب سے بڑا فورم تجاویز وزیراعظم کو بھجوائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ سے تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی،وفاقی ملازمین کو خصوصی الاؤنسز دینے […]

سلمان خان کے بہنوئی کو فلم کی تشہیر کے دوران شادی کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو فلم کی تشہیر کے دوران خاتون مداح نے سب کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم لو راتری میں ان کے بہنوئی ایوش شرما مرکزی کردار […]