Protest

بھارتی سفارتکار کی طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی بار بار خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ قابض بھارتی […]

ہسپتال جانے والے باپ کو ڈبل سواری پر روک لیا گیا،نومولود جاں بحق

وزیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ سٹی پولیس کے ظالمانہ رویے کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا۔ محلہ محمد نگر کا رہائشی ساغر علی تین گھنٹے کے نومولود بچے کی طبیعت خراب ہونے پر بھائی کیساتھ ہسپتال روانہ ہوا جسے اوررہیڈ برج کے قریب پولیس اہلکاروں نے ڈبل سواری پر روک لیا، ساغر نے اپنی مجبوری سے […]

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور(ویب ڈیسک): آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کرنے والے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے بھی درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب […]

بلاول بھٹو کا مہنگائی کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کیخلاف مارچ میں تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والے ایک بھی نہیں بنا سکے، الٹا لاکھوں افراد سے چھت چھین لی، ‘’پی ٹی آئی ایم ایف’’ بجٹ سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، عوام کا […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان نے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری کرلی، اپوزیشن کی 5 جماعتوں کے ساتھ ملکر شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں میں پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمیعت اہلحدیث، قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 […]

گیس کی قلت کیخلاف کراچی کے 7 بڑے انڈسٹریل زونز سراپا احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے سات بڑے انڈسٹریل زونز میں گیس کی قلت پر صنعتکاروں اور مزدوروں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد مظاہرین کے ایم ڈی سوئی سدرن سے مذاکرات جاری ہیں۔ کراچی میں سوئی گیس ہیڈ آفس کے باہر صنعتکار اورمزدوروں نے احتجاج کیا، ایم ڈی […]

جوتا مارو سالوں کو

جوتا مارو سالوں کو روبینہ فیصل یہ میرے الفاظ نہیں ہیں یہ وہ نعرے ہیں جو ایک علم کی طالبہ جا معیہ ملیہ اسلامیہ کے باہر اپنے ساتھی طالبعلموں کو پولیس کے ہاتھوں پٹتے، خون میں لت پت ہو تے دیکھ کر لگا رہی تھی، پورا نعرہ پڑھئیے؛ بی جے پی کے دلالوں کو جوتا […]

مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک، مہاتیرمحمد بھارتی حکومت پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظور کیے گئے متنازع ایکٹ پر احتجاج کے دوران مظاہرین […]

احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، کئی شہروں میں پکڑ دھکڑ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) آسیہ بی بی کی رہائی پر ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج کے دوران شرپسند عناصر کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنوں کی ملک بھر کے مختلف شہروں سے گرفتاریاں ہورہی ہیں. اسلام آباد سے 230 مظاہرین کیخلاف دو نئے مقدمات درج […]

بحران ٹل گیا، نئی حکومت کو اندرونِ اور بیرونِ ملک بڑی سفارتی اور سیاسی کامیابی مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): )ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا عالمی مقابلہ موخر کئے جانے کے فیصلے کے بعد تحریک لبیک نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈچ حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کئے جانے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تحریک لبیک کے […]