Protest

وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے حلف اٹھاتے ہی مسلماںوں‌کی نمائندگی کا حق اداکردیا، اہم کاروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): گستاخانہ مقابلوں کے انعقاد کووزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ہالینڈ حکومت کے فیصلے سے دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، یہ فعل یورپ میں مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،کنونشن کاآرٹیکل 10 […]

قومی اسمبلی میں لیگی ایم این ایز کے احتجاج کے دوران عمران خان کے ردِ عمل نے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں اور حلف برداری کی تقریب کے دوران اور بعد تک ن لیگی اراکین کی جانب سے شدید احتجاج اور نعرے بازی کی گئی اور اس دوران چیئرمین پی ٹی آئی پیچھے بیٹھے مسکراتے اور ہنستے رہے ۔ تفصیلات […]

نوازشریف کا اڈیالہ جیل سے خواتین کے لیے اہم پیغام جاری، شہبازشریف پڑھ کر سنائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔ مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کااجلاس آج طلب کر لیا ہے،صدرن لیگ شہبازشریف ارکان کونوازشریف کاپیغام پڑھ کرسنائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف […]

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کیخلاف دمادم مست قلندر، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے باہر انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔اپوزیشن میں شامل بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت دیگر چھوٹی جماعتیں بھی اس احتجاج کا حصہ ہونگی۔ اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ آج کا احتجاج ایک علامتی احتجاج ہوگا […]

خادم حسین رضوی نے الیکشن میں شکست کے بعد دوطرفہ تحریک چلانے کا اعلان کرکے حکومتی حلقوں میں تھرتھلی مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ انتخابات میں چوری ہونے والے مینڈیٹ کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے، کسی بھی جماعت کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑے گی اور ضمنی انتخابات میں پہلے سے زیادہ محنت کی جائے گی۔انہوں نے پارٹی ورکرز کو ضمنی انتخابات […]

بنگلہ دیش میں طالب علموں کا احتجاج ، موبائل انٹرنیٹ سروس بند

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلہ دیش میں بس کے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد ڈھاکہ میں طالب علموں کے جاری احتجاج کے ساتویں دن جھڑپوں کے بعد حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں گذشتہ اتوار کو ایک تیز رفتار بس نے ایک لڑکے اور لڑکی کو […]

مولانا خادم حسین رضوی دھاندلی کب اور کہاں لانگ مارچ کرنے جارہے ہیں ، تاریخ کا اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک لبیک پاکستان نے (ٹی ایل پی) نے 12 اگست کو انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاجی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک لبیک کے ترجمان شاہ اویس نورانی نے کہا کہ تحریک لبیک کے سربراہ میرخادم حسین رضوی 12 اگست کو احتجاجی مارچ کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف احتجاج کے لیے انوکھا طریقہ کاراپنانے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے زیرصدارت پارٹی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے عمران خان کیساتھ حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا،ن لیگ کے ارکان بعد میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں ن لیگ کے صدر شہبازشریف […]

نوازشریف کو جیل سے نکالنے کے لیے ن لیگ کے پاس کونسے تین آپشن ہیں، اہم انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اور سینئر صحافی طاہر نجمی نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنوں کے پاس تین آپشن ہیں جن کے ذریعے ان کے قائد نوازشریف اور مریم نوازکو جیل سے آزادی دلوائی جاسکتی ہے۔ پہلے نمبر یہ کہ ن لیگ عام انتخابات میں دو […]

شریف خاندان لندن میں نئی مشکل میں پھنس گیا، علاقہ مکینوں نے علاقہ بدری کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے جب سے شریف خاندان کو ایون فیلڈ کیس میں سزاسنائی ہے پی ٹی آئی کارکنوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر رش لگارہتا ہے مظاہرین چورچور کے نعرے وہاں سے گزرتے ہوئے کستے ہیں اور ہنگامہ برپاکرتے ہیں جس کی وجہ سے علاقہ مکین کافی […]