Protocol

ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جائیں گی۔ پرواز کی روانگی سے قبل طیارے میں سپرے کے بعد سول ایوی ایشن […]

وزیراعظم کے پروٹوکول کیلئے بند کی گئی سڑک بابراعوان نے کھلوا دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب وزیر اعظم کے پروٹوکول کے لیے بند کی گئی سڑک مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کھلوادی ۔پی ٹی آئی کی […]

وی آئی پی کلچر ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا

لاہور(ویب ڈیسک): تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تحصیل ہسپتال میاں چنوں آمد پر ایمرجنسی بلاک عوام کےلئے بند کردیا گیا اورسکیورٹی اہلکار وں کے ایمر جنسی میں آئی بچی کو ایمرجنسی میں داخل ہونے سے روک دیا. […]

شیخ رشید کے پروٹوکول کیلئے ٹریفک وارڈن نے شہریوں کی موٹرسائیکلیں گرادیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی راولپنڈی کے بوہڑ بازار میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے پر تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوگئی، وفاقی وزیر ریلوے کے پروٹوکول کی گاڑیوں کا راستہ بنانے کے لیے ٹریفک وارڈن نے راستے میں کھڑی موٹر سائیکلیں گرادیں، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا،شیخ رشید نے […]

عمران خان جب حلف اٹھانے کے لیے بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچےتو ان کے ساتھ کتنا پروٹوکول تھا، تمام دعوے غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔ عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی میں سوار […]

نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہوتے ہی شاہ خرچیاں مہنگی پڑگئیں، جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کیخلاف بھی درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور(ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان اور حال ہی میں نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہونیوالے جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کیخلاف بھی اختیارات سے تجاوزاور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری نے مؤقف اختیا رکیا کہ نگران وزیراعظم نے […]