PTI

بنی گالہ جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں پر بڑی پابندی لگ گئی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقاتیوں کے لئے بری خبر ہے، اب کپتان کے ساتھ اب سیلفی نہیں بن سکے گی۔ عمران خان سے ملاقات کیلئےجانیوالے موبائل فون ساتھ نہیں لے جا سکتے، ملاقاتیوں سے فون لے کر بنی گالہ کے گیٹ پر رکھنے کی سختی سے ہدایت کی گئی […]

پاکستان تحریکِ انصاف نے سینیٹر چوہدری سرورکو گورنرپنجاب نامزد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے سینیٹرچوہدری سرورکو نامزدکردیا ہے.یادرہے کہ ن لیگ کے دورِ حکومت میں بھی یہ گورنرپنجاب رہ چکے ہیں. شاہ محمودقریشی کا میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ چونکہ انہیں گورنرشپ کا تجربہ ہے تو اس لیے ہماری جماعت نے انہیں نامزدکیاہے. اس کے علاوہ پاکستان […]

پی ٹی آئی نے سابق سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسدقیصرکو سپیکرقومی اسمبلی کے عہدے کے لیے نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسد قیصر کے بطور امیدوار برائے سپیکر قومی اسمبلی کا اعلان کیا۔ شاہ محمو قریشی نے کہا کہ اسد قیصر 5 […]

پی ٹی آئی کا بنی گالہ میں بلوچستان کے حوالے سے اجلاس، اہم فیصلے متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ اجلاس میں بلوچستان میں مخلوط حکومت سازی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہو گی ۔واضح رہے کہ جمعرات کو […]

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو ایم کیوایم کیخلاف بیان دینامہنگاپڑگیا، اہم عہدے کی دوڑ سے فارغ

لاہور(ویب ڈیسک): بنی گالا میں سندھ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیاگیا،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حلیم عادل شیخ کا نام پیش کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بنی گالا میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حلیم عادل شیخ کا نام پیش کر دیا […]

عمران خان کسے وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے ہیں پتہ چل گیا، نوجوان ایم پی اے کے گھر سرکاری سیکیورٹی تعینات

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے نومنتخب اراکینِ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ وہ کسی صاف ستھری شہرت کے مالک پڑھے لکھے نوجوان کو وزیراعلیٰ پنجاب لارہے ہیں جس کے بعد مختلف ناموں پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں. تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چکوال سے نومنتخب […]

عمران خان کو حکومت کرنے کا بھرپورموقع دینگے، کپتان کی مخالف سیاسی جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی رہنماخورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے،ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے 100روزہ پروگرام پر عمل کریں،ہم اس پروگرام پر عمل درآمد میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت میں پیپلزپارٹی رہنماخورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ ہم سسٹم کے لئے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی کو بڑاجھٹکا، اہم رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی کے23 شانگلہ میں خواتین ووٹرزکے5فیصدٹرن آوٹ کے معاملہ پرالیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار کانوٹیفکیشن روکنے کاحکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی کے23 شانگلہ میں خواتین ووٹرزکے5فیصدٹرن آوٹ کے معاملہ کی سماعت چیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضاکی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے کی ۔اس موقع پر […]

عمران خان کی الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ بنی گالہ کے باہر آمد، وزیراعظم کا پروٹوکول ملنے پر اظہارِ برہمی

لاہور(ویب ڈیسک): لیمانی پارٹی میں شرکت کے لئے آئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیکیورٹی حکام نے وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا۔جس پر عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اضافی پروٹوکول ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بنی گالہ سے نجی ہوٹل آمدکے موقع پر سیکیورٹی حکام کی […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: متوقع وزیراعظم ، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی آج عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔ تحریک انصاف نے پارلیمانی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]