PTI

شوکت بسرا کو پی ٹی آئی میں اہم عہدے سے نواز دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شوکت بسرا کو پارٹی کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بنا دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جواد احمد نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کیلئے شوکت بسرا کی خدمات کے اعتراف میں انہیں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ […]

بلاول بھٹو کا ایم کیوایم کو ایک بارپھر حکومت سے علیحدگی کا مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک مرتبہ دوبارہ وزارتیں چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے ایک بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گھر بھجوانے پر متفق جبکہ تمام صوبوں میں اتحادی ناراض ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان نے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری کرلی، اپوزیشن کی 5 جماعتوں کے ساتھ ملکر شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں میں پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمیعت اہلحدیث، قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 […]

” اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، کیے گئے وعدے پورے کرو “

لاہور(ویب ڈیسک): پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، حکومت کی پہلی کمیٹی سے مذاکرات ہوئے، اب نئی کمیٹی سامنے آگئی، ہمیں نئی حکومتی کمیٹی کی سمجھ نہیں آئی، ہم سے کیے گئے وعدے پورے ہونے چاہئیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے سی پی این ای کے وفد نے […]

” جب چاہیں ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے پچاس ارکان اسمبلی رابطے میں ہیں، جب چاہیں ایوان کے اندر فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں۔ حمزہ شہباز اپنا پنجرہ، کھڑکیاں اور دروازے کھولنے کی غلطی نہ کریں، ورنہ سارے پرندے اڑ جائیں گے۔ ڈی جی پی آر میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو ملاقات کیلئے بلالیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے دو بار ملاقاتیں موخر ہونے کے بعد ناراض اراکین کو آج پھر ملاقات کے لئے بلا لیا، 20 رکنی ناراض اراکین کا وفد آج عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کے گروپ کی جمعرات اور جمعہ کے روز طے شدہ ملاقاتیں وزیر اعلی […]

ن لیگ نے پنجاب میں تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کیلئے کمرکس لی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کی تیاریاں شروع، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کو گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس پیر کے روز پنجاب اسمبلی میں طلب کرلیا، مشاورتی اجلاس کی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز […]

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مختلف حلقوں کے بیس ارکان اسمبلی نے یہ گروپ بنا کر حلف اٹھایا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل […]

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے سامنے 4 اہم مطالبات رکھ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ پاکستان تحریک انصاف کا وفد پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد پہنچا تو ان کے […]

کیا حکومت حمائتیوں کے رحم و کرم پر ہے؟

کیا حکومت حمائتیوں کے رحم و کرم پر ہے؟ (شیخ خالد زاہد) پچھلی تین دھائیوں سے وفاق میں مخلوط حکومتوں کا دور دورہ رہا ہے سوائے ایک دفعہ کہ جب ۷۹۹۱ کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میاں نواز شریف کی قیادت میں بھرپور کامیابی حاصل کی تھی اور یہ واحد موقع تھا […]