PTI

آئی جی سندھ کا تبادلہ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی سندھ سید کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور ان کا تبادلہ روکنے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم آئی جی کلیم امام کے ساتھ کھڑے ہیں، سندھ حکومت کا کوئی […]

حکومتی کمیٹی اورمسلم لیگ ق کے درمیان مذاکرات کی تفصیلات آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): حکومتی کمیٹی اور مسلم لیگ (ق) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ق لیگ نے کمیٹی کو تحریری معاہدے کی کاپی فراہم کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تسلیم کیا ہے کہ ق لیگ کیساتھ حکومت کا […]

نیا نیب قانون ؛ سپریم کورٹ نے حکومت کو 3 ماہ کی مہلت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کو نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ معاملے کو زیادہ طول نہ دیا جائے، حکومت نے آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیئے۔ سپریم کورٹ میں کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی ازخود نوٹس کیس […]

حکومتی وفد کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے وفد نے بہادرآباد میں ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات کی، متحدہ نے شکایتوں‌ کے انبار لگا دیئے، اسد عمر نے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ اتحادیوں کو منانے کیلئے حکومت متحرک، […]

رہنماء تحریکِ انصاف سبطین خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے سردار سبطین خان کو دوبارہ صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ منگل کے روز اپنی وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ سبطین خان نے نیب گرفتاری پر کابینہ سے رضاکارانہ استعفیٰ دے دیا تھا۔ منگل گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق حکومتی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا، مشرق وسطی میں موجودہ صورتحال […]

آرمی ایکٹ ترمیمی بل، پارلیمانی پارٹیز کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کیلئے راہ ہموار کرنے کا مشن لئے تمام جماعتوں کو معاملے پر بریفنگ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ آج شام تمام پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کرلیا۔ پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد نے لیگی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت […]

پی ٹی آئی رہنماء ابرارالحق کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو بڑی خوش خبری مل گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعیناتی کی درخواست خارج کرتے ہوئے ان کی تعیناتی کودرس قرار دے دیا۔ابرار الحق کی تعیناتی کیخلاف سٹے آرڈر بھی خارج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ڈاکٹر سعید الہٰی […]

بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی جارحانہ عزائم رکھتا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد جموں و کشمیر پر استعمال کر سکتا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی غیر قانونی غاصبانہ اقدامات، […]

وزیر اعظم نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے غیر معمولی مشاورت کے لئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ اجلا س اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوگا۔ پارٹی کی تمام سینیر لیڈر شپ کو اجلاس میں بلا لیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد […]