Public Hanging

بچوں سے زیادتی کا مجرم سرعام پھانسی کا حقدار!

بچوں سے زیادتی کا مجرم سرعام پھانسی کا حقدار! شاہد ندیم احمد بچے کسی ملک کا ہی نہیں، بلکہ معاشرے کا مستقبل ہوتے ہیں، مستقبل کا معمار کہلانے والوں کو مہذب معاشروں میں تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ اگر کسی ملک کا قانون اور نظام خاص طبقے کو تحفظ فراہم نہ کر سکے تو مظلوم […]

سرِعام پھانسی سے متعلق عام پاکستانیوں کی رائے بھی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانیوں کی اکثریت نے سرعام پھانسی دینے کی حمایت کی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ پھانسی کی سزا دینے سے جرائم میں کمی نہیں ہوتی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے سوشل میڈیا سروے میں ساڑھے 16 ہزار سے زائد صارفین نے شمولیت اختیار کی اور ان میں سے 94 فیصد نے سرعام […]

” اسلامی سزاؤں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا کہنے پر اپنی ہی پارٹی رکن اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو سخت جواب دے دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور […]

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم بھی سرِعام پھانسی کے مخالف نکلے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ […]

بچوں کیساتھ زیادتی کے مجرموں کو سرِعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سب کے سامنے پھانسی دینے کی قرار داد منظور کر لی گئی۔ پیپلزپارٹی نے قرار داد کی مخالفت کی۔ وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ بچوں کو جنسی زیادتی […]

ننھی زینب کے قاتل عمران کو سرِ عام پھانسی دینے کے حوالے سے عدالت نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): قصورمیں زیادتی کے بعد قتل کا شکارہونیوالی ننھی زینب امین کے والد امین انصاری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی بیٹی کے قاتل عمران کی تمام اپیلیں خارج ہوچکی ہیں اس لیے اسے سرِ عام پھانسی دیکر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ جس پر لاہورہائیکورٹ نے معاونت کے لیے […]