Punjab Assembly

پرویز الٰہی نے 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پرویز الٰہی نے 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا اقدام، 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ اکاؤنٹ میں جمع کرا دی۔پرویزالٰہی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا جس […]

چوہدری پرویزالٰہی نے جلد بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الٰہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا […]

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ غیر جمہوری رویہ ہے ،میاں کامران سیف

لاہور(یواین پی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ غیر جمہوری رویہ ہے گزشتہ روز اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرکے اسمبلی کے باہر احتجاجی رویہ عوامی ووٹ کی توہین ہے۔کرپشن میں ملوث افراد کی نیب کے ہاتھوں […]

پنجاب اسمبلی میں چور دن دہاڑے رکنِ اسمبلی کے جوتے لے اڑے،چوری کا سن کر ایوان میں قہقہے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کی مسجد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی کا جوتا چوری ہوگیا۔ مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب اسمبلی کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر نکلے تو انہیں ان کا جوتا نہ مل سکا۔رکن اسمبلی سیکرٹریٹ کے عملے سے جوتا مستعار لے کر ایوان میں آئے۔ […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ چوہدری پرویزالہٰی 201 ووٹ لیکر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ پنجاب اسبملی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سپیکر کیلئے 357 ووٹ کاسٹ کیے گئے جس میں سے 201 ووٹ پرویز الہیٰ نے حاصل کیے اور کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار چوہدر ی […]

پنجاب اسمبلی: سپیکراور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کے لیے اراکین کی آمدشروع، بھرپورناشتے سے تواضع

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلہ میں ارکان اسمبلی کے لئے تگڑے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے جس میں حلوہ،پوری ،چنے ،پائے اور نان کا شامل ہیں تاکہ ارکان اسمبلی پیٹ بھرناشتہ […]

پنجاب اسمبلی کے 359 نومنتخب اراکین نے سپیکر رانامحمد اقبال خان کی صدارت میں حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوا جس میں نو منتخب اراکین کی حلف برداری ہوئی۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔پنجاب اسمبلی کا ایوان اس وقت 359 ارکان پر مشتمل ہے، اسمبلی کے 371 […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب بلایاجائیگا، نگران وزیرِ قانون پنجاب کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نگران پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کے لئے جلد گورنر پنجاب کو بھجوایا جائےگا۔ نگراں وزیرقانون پنجاب ضیاحیدررضوی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا ر کر لی ہے ،سمری منظوری کے لئے […]