Punjab Government

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر اعتراضات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے، سابق وزیراعظم کی تمام میڈیکل رپورٹس نہیں بھجوائی گئیں۔ سینئر ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ایک خط کے ذریعے کسی بھی مریض کی صحت کو جانچنا ممکن نہیں، خط کے مندرجات کے ثبوت ساتھ لف ہی نہیں کئے گئے۔ ذرائع کے […]

پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرایے میں مزید اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے میٹرو بس کے کرایے میں 10 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ؛ پنجاب حکومت نے میٹرو بس کا کرایہ پہلے20 روپے سے 30 روپے کیا اب کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا۔ وزارت خزانہ اور وزارت ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھانے کی یہ […]

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ پنجاب کی جانب سے مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پروجیکٹس ، پروگرامز ، پالیسی یونٹس ، پالیسی سیلز ، کمپنیوں ، اتھارٹیز اور فنڈز کے تمام ڈپارٹمنٹس میں کام کرنے […]

2020 میں‌ پاکستانیوں‌ کو کتنی سرکاری چھٹیاں‌ ملیں گی؟

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبیؐ 30 اکتوبر، […]

پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرزپراضافی اور لگژری گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جب کہ سرکاری محکموں سے گاڑیوں […]

پنجاب حکومت جاتے دیکھ کر ن لیگ نے اپنے قائد کے سب سے بڑے مخالف سے ہاتھ ملالیے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب میں حکومت سازی کے لئے بھاگ دوڑ تیز ہوگئی ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماوں نے چودھری نثار سے رابطہ کر لیاہے اور انہوں نے لیگی رہنماوں کو مثبت جواب بھی دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ چودھری نثار کے […]