Punjab Govt

پنجاب حکومت کا زکوٰۃ فنڈز سے مزید 2 لاکھ افراد کو امداد دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے زکوٰۃ فنڈز سے مزید 2 لاکھ مستحق افراد کو امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 لاکھ افراد کو زکوٰۃ فنڈ سے 9 ہزار روپے فی کس امداد دی جائے گی اور ان غریب افرادکا ڈیٹا حکومت کے پاس پہلے سے موجود ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مزید 2 […]

پنجاب حکومت نے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اب تک کورونا کے کیسز کی تعداد 1،493 ہے، 842 مریض قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 309 زائرین، 484 تبلیغی جماعت کے مبلغین اور […]

صوبے میں حالات بزدار حکومت کے کنٹرول میں ہیں:فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ صوبے میں کورونا وائرس کے حوالے سے حالات بزدار حکومت کے کنٹرول میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ پنجاب میں کِٹس اور ویکسین کی تیاری پر ریسرچ جاری ہے، عثمان بزدار صوبے بھر انتظامی تیاریوں پر گہری نظر رکھے […]

کورونا کا علاج،پاکستانی محققین نے کلوروکوئن پر تحقیق شروع کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی محققین طب نے کورونا وائرس کے علاج کی غرض سے CHLORO QUINE نامی میڈیسن پر تحقیق کا عمل شروع کردیا۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز وآفیشل سپوکس مین کورونا وائرس حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کی غرض سے CHLORO QUINE نامی میڈیسن پر […]

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا زہریلا پروپیگنڈا کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہا تھا، ہمیں امید تھی کہ شہباز شریف کورونا کے خلاف حکومت […]

کورونا،پنجاب حکومت ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سپیشل رسک الاؤنس دے گی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سپیشل رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کیلئے کابینہ کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پنجاب کی […]

اب گھر بیٹھے کورونا مر یضوں کا آن لائن طریقے سے فوری چیک اپ ہوگا:گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے کورونا کے مر یضوں کے ہسپتالوں کی بجائے گھروں میں چیک اپ کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے بتایا کہ کورونا ٹیلی میڈیسن اور ہیلپ لائن آج سے لاہور میں کام شروع کر دے گی جس کے تحت گھر بیٹھے کورونا مر یضوں کا آن لائن […]

محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی نے کہا ہے کہ کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش […]

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب بھر کے مزارات کو بھی بند کردیاگیا

لاہور(اپنے نمائندے سے)پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد حفاظتی انتظامات کے پیش نظر صوبے بھر میں مزارات کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب میں گزشتہ روز کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا جہاں 4 روز قبل دبئی سے لاہور آنے والے ایک مسافر نے شبہ ہونے پر ٹیسٹ […]

حکومتِ پنجاب کی کرپشن کے خاتمے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت پنجاب کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان حمزہ سالک کے والد پروفیسر ڈاکٹر کامران سالک  اینٹی کرپشن کے ہی ملزم نکلے۔ اینٹی کرپشن ملتان میں درج نشتر کرپشن کیس 57/18  میں سابق ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر عاشق ملک اور سابق […]