Punjab

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اعجاز عالم نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر صوبائی وزیر نے اپنے فیس بک […]

پنجاب میں مختلف کاروباروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 93983 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1935 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 93983 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 615 اور پنجاب میں کورونا سے 659 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں […]

کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھول دئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ڈی جی پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے مطابق عوام صبح 6 سے رات 9بجے تک ایس او پیز کے مطابق پارکس جا سکیں گے۔پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے حکام مطابق […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 90290 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1838 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 90290 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 575 اور پنجاب میں کورونا سے 629 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،پنجاب کی متعدد مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس اوپیز پر عملدرامد نہ کرنے پر پنجاب کے کئی شہروں میں بڑی مارکیٹیں بند کر دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کے خلاف ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائےگا۔ […]

پنجاب،سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80463 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1688 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 80463 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق 40 فیصد کمی کے ساتھ داخلہ فیسیں 15 جون تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ تمام ریگولر طلبہ کو حکومتی پالیسی کے مطابق پروموٹ کیا جائے گا جب کہ […]

پاکستان مین کورونا مریضوں کی تعداد 77837 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]