Punjab

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت کی کیبنٹ کمیٹی برائےانسدادکورونا کی ہدایت پرسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو کھولنے کا نوٹیفکیشن […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 44672 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 22 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 958 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 44672 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 334 افراد […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 43966 ہوگئ

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 3 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 939 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 43966 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 334 افراد […]

پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور سیکرٹری خوراک پنجاب کے درمیان ہڑتال کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مسائل کے حل کی سمری منظور ہونے تک ملز نہ چلانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اورسیکریٹری خوراک وقاص […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 42989 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 12 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 907 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42989 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 318 افراد […]

شہباز شریف کو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے:مراد سعید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ بڑے میاں کی منی لانڈرنگ کا مرکزی کردار ان کے سمدھی تھے ،چھوٹے میاں کے ایک چپڑاسی کے نام پر ڈیڑھ اب کی ٹرانزیکشن ہوئی ،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کیلئے بھاگ جانا کسی طور پر ممکن نہیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید […]

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے لیے نئے ایس او پیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری حضرات کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری حضرات کے لیے ایس او پیز کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق دکان یا […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 42125 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 318 افراد […]

اجازت کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے بسیں اڈے سے غائب کردیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے آج سے صوبے بھر میں انٹر سٹی بسیں چلانے کا اعلان کیا تھا لیکن ٹرانسپورٹرز کے انکار کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں کے لیے چلنے والی بسیں اڈے سے غائب ہیں۔ حکومت پنجاب نے ایس او پی کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کو انٹرسٹی بسیں چلانے کی اجازت دی تھی اور پیٹرولیم […]

کراچی میں ٹڈی دل کا پھر حملہ،فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گڈاپ میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے جس کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اتوار کی شام ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں داخل ہوئے۔ گڈاپ میں بھی ٹڈی دل نے فصلوں اور گھروں پر حملہ […]