Q League

پی ٹی آئی کی جانب مختلف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری،اہم رہنما عمران خان کے قافلے میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کی جانب سے دوسری جماعتوں کے ہیوی ویٹس کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن سے ایک ہفتہ قبل پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اجمل وزیرخان عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں وہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے […]