Qureshi

حکومت کا بہاولپورمیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب صوبے کی طرف پہلا قدم، بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات کیے جائیں گے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ‌ کیلئے ساڑھے 3 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی […]

امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں پائیدارامن کیلئے پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان قطری دارالحکومت دوحہ میں امن معاہدہ طے پاگیا ہے. 2001 میں نیو یارک میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد شروع ہونے والی افغان جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے […]

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے دوران 15 افراد کی شہادت کے بعد ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی، قیمتی جانوں کے ضیاع […]

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشرق وسطی کی کشیدہ ہوتی صورتحال کے بعد سفارتی مہم میں تیزی لانا شروع کر دی ہے، ایرانی، ترکی، قطری، یو اے ای اور سعودی عرب کے ہم منصبوں سے رابطے کے بعد روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ یہ ٹیلیفونک رابطہ ایک […]