Railway

کورونا لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ریلوے ٹکٹوں کی ریفنڈ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کی جانب سےکورونا کے باعث لاک ڈاؤن سےقبل خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان ریلویزکے مطابق ریلوے کی جانب سے مسافروں کو لاک ڈاؤن سے قبل خریدے گئے ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا […]

آن لائن نظام فیل،ریلوے سٹیشنوں کے بکنگ سنٹر کھول دئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ریلوے کا ٹکٹیں بک کرنے کے لیے آن لائن نظام بیٹھ گیا۔ وزیر ریلوے شیخ شید نے کہا کہ ریلوے آن لائن نظام میں خرابی آئی ہے اور ٹکٹ بک کرنے میں آن لائن سسٹم بوجھ نہیں اٹھا پارہا۔ریلوے کا ای ٹکٹنگ نظام بیٹھنے کے بعد راولپنڈی، ملتان، پشاور، لاہور، سکھر اور کوئٹہ […]

کل سے ملک بھر میں ٹرین سروس کا آغاز،ایس اوپیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ریلوے نے ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار کے مطابق 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں کل 20 مئی سے شروع ہوجائیں گی اور پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے30 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔انہوں نےکہا کہ کل پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس […]

لاہور سٹیشن پر قرنطینہ کی گئی اے سی بزنس کوچ میں آتشزدگی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک پر کھڑی قرنطینہ کی گئی اے سی بزنس کوچ میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ بنائی گئیں اے سی بزنس کلاس کی متعدد مسافر بوگیوں میں سے پلیٹ فارم نمبر ایک پر […]

اب فردوس عاشق بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم کبھی نہیں آئی، پردے کے […]

لاک ڈاؤن کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس میں حکومت اور طبی ماہرین کی جانب سے کسی قسم کا اجتماع نہ کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے لیکن اس کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے شیخ […]

25 اپریل سے مسافر ٹرینوں کی بحالی ایک بار پھر مؤخر

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا جس میں ٹرینوں کی بحالی […]

بہت جلد آئسولیشن کیساتھ محدود ٹرینیں چلادیں گے:شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف کورونا کی وجہ سے پاکستا ن نہیں آئے ، شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کرآئے تھے،شہبازشریف کورونا کی پرواز پر پاکستان آئے،انہوں نے کہاکہ میں نے مذاق میں بات کی لیکن اسے سنجیدہ لے لیا گیا، نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس […]

افغانستان سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ ریلوے بوگیوں میں رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان اور […]

ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس […]