Rallies

سابق آرمی چیف پرویزمشرف کیساتھ اظہارِیکجہتی کیلئے ملک بھرمیں ریلیاں

لاہور(ویب ڈیسک): پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور، کوئٹہ، وہاڑی، صادق آباد، تھرپارکر، ضلع خیبر سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں گئیں، مظاہرین نے پاک فوج کے زندہ باد کے نعرے لگائے۔ پاک فوج سے محبت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عوامی پاسبان اور عوامی رکشہ یونین نے ریلی نکالی، لوگوں […]