Rana Sana

جان کو خطرہ، رانا ثناءاللہ نے اپنے بلٹ پرف گاڑی واپس مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنی درخواست میں نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے بلٹ پروف گاڑی قبضے میں لی۔انہوں نے […]

ن لیگ کا بھی پنجاب میں نمبر گیم پوری ہونے کا دعوٰی، کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماء چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گیم […]

فیصل آباد کے لیگی رہنماؤں کے انٹرویوزمکمل، پارلیمانی بورڈنے اہم سابق وفاقی وزراء کی ٹکٹ کے حوالے سے چھٹی کروادی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ آئندہ انتخابات کے حوالے سے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کررہی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور کے بعد فیصل آباد میں لیگی ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ میٹنگ کے دوران لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔ تاہم […]

پروفیسر حسن عسکری کی بطورنگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری، لیگی قیادت کھل میدان میں آگئی، جانبداری کا الزام لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان معروف علمی و ادبی شخصیت پروفیسر حسن عسکری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقررکردیا ہے ان کی تقرری کیساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے جانبداری کے خدشات کا اظہارشروع کردیاہے ۔ راناثناء اللہ کا کہنا تھاکہ پروفیسرصاحب نے ایک سکول تک نہیں چلایا وہ پورا صوبہ کس […]