Ravi

بھارتی شہری سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی شہری بلوندرسنگھ دریائے راوی کے سیلابی پانی میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا ہے۔امرتسرکے ڈپٹی ہائی کمشنر کے ایس سانگھا کے مطابق 70 سالہ بھارتی شہری بلوندرسنگھ ولد جاگیرسنگھ دریائے راوی کے سیلابی پانی میں بہتا ہوا پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، بھارتی حکام کے مطابق بلوندرسنگھ بھارتی پنجاب کے شہر رامداس […]