Rocket

عراق میں فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں امریکا اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع التاجی فوجی اڈے پر آج بھی نامعلوم مقام سے 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔ راکٹ فوجی اڈے کے اندر گرے […]