Russia

امریکہ عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

دھمکی آمیز خط پر روس کا ررد عمل بھی سامنے آگیا، روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخارووا نے کہا کہ امریکا نے عمران خان کے دورہ روس کی منسوخی کے لیے دباو […]

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے متعلق امن مذاکرات کے دوران ہونے والی بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ […]

روس،یوکرین تنازع! وزیراعظم کی زیرصدارت ماسکو میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

روس، یوکرین بدلتی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت ماسکو میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، وزیراعظم عمران خان کی ماسکو میں موجود پاکستانی وفد اور پاکستان میں متعلقہ اداروں سے مشاورت کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ماسکو کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ یاد رہے پاکستانی وزیراعظم […]

روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس کی فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے پریس مرکز سے شائع کئے گئے بیان کے مطابق کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ دوا مختلف شدتوں کے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے مفید ثابت ہو […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں حال ہی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے والے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

روس کے اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کی پاکستان آمد

لاہور(ویب ڈیسک): روس کے وزیر تجارت ڈینس مانتروو محبتوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر پاکستان پہنچے۔ دونوں ممالک نے توانائی کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اقتصای امور حماد اظہر اور روس کے وزیر تجارت ڈینس مانتروو نے مشترکہ پریس کی۔ روسی وزیر […]

روس پر کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈوپنگ کی عالمی تنظیم نے روس پر ٹیسٹ نتائج میں ردوبدل کرنے اور اس سے متعلق ریکارڈ تلف کرنے پر چار سال کیلیے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ذیلی تنظیم ’دی ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی‘ کی سفارش پر آئندہ چار سال کیلیے روس پر […]

روس میں‌ گرفتار فخر عالم کو نیا ویزا جاری کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر کا چکر مکمل کرنے کے مشن پرواز پر نکلے فخر عالم کو نیا ویزا جاری کردیا گیا ہے. تفصیلا تک کے مطابق دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے والے فخر عالم کو روس پہنچنے سے 2 گھنٹے قبل ویزا کی معیاد ختم ہونے پر گرفتار کرلیا گیا تھا. جس پر […]

چین کے قریب دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع

لاہور(ویب ڈیسک): )سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس نے مشرقی سائبیریا میں اب تک کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تین لاکھ سے زیادہ فوجی، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک، سینکڑوں جنگی طیارے اور بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔یہ جنگی مشقیں جنہیں واسٹاک 2018 کا نام دیا […]

کوہ پیما کو بچانے پر روس نے 4 پاکستانیوں کو اعلیٰ‌ قومی اعزاز سے نواز دیا

ماسکو (ویب‌ڈیسک)‌ روسی صدر نے کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو مشکل آپریشن کے بعد بچانے پر 4 پاکستانیوں کو اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا ہے. تفصیلات کے مطابق صدر پیوٹن نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے پاکستانیوں قاضی محمد، عابد رفیق، محمد انزہم رفیق اور فخر عباس کو روس کے قومی اعزاز ’ آرڈر […]