Sad

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا وقار اسلم فرقان احمد انتہائی منکسر المزاج استاد تھے جو کہ ملنسار، رقیق القلب اور مشفقانہ انداز رکھتے تھے وہ اکثر بڑی شفقت سے پیش آتے رہے۔ فرقان بھائی کا انداز تخاطب اتنا نرم ہوتا لہجہ اتنا شیریں کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ […]

وہاب ریاض کارکردگی نہ دکھائیں تو دکھ ہوتا ہے:وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وہاب ریاض نے وقار یونس سے رویہ نرم رکھنے کی اپیل کردی۔ باؤلنگ کوچ نے اپنی ویڈیو کانفرنس میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پروہاب ریاض اور محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، ساتھ انھوں نے دونوں کرکٹرز کی وائٹ بال کرکٹ میں بہترکارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی بھی کی تھی۔ وہاب […]

پہلے اپنی حفاظت ہے پھر پی ایس ایل: محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا افسوس لیکن سب سے پہلے حفاظت ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا اقدام ٹھیک فیصلہ ہے، لیگ ملتوی ہونے […]

احتساب عدالت میں بیگم کلثوم نوازکے لیے فاتحہ خوانی، نوازشریف آبدیدہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کررہے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے […]