Tag Archives: saeed uz zaman siddiqui

گورنر سندھ,سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔

saeed-uz-zaman-saddiqi

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ کے 31ویں گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی طبیعت بدستور خراب تھی اور وہ کئی بار اسپتال میں زیر علاج رہے تھے إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مزید تفصیل »