Safdar

کیپٹن(ر )صفدر کی طبیعت پھر ناساز، لندن میں آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت پھر ناسازہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چند برس پہلے جن ڈاکٹرز نے لندن میں کیپٹن (ر) صفدر کا آپریشن کیا تھا اس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے […]

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے کے بعد نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاﺅں کی معطلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے جس کے مطابق ان کی سزاؤں کو معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا ہے. واضح رہے کہ اسلام آباد […]

نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکے پیرول کا خاتمہ ، مزید توسیع کے لیے درخواست کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث دیئے جانے والے پیرول کی مدت آج مکمل ہو جائیگی جبکہ شریف خاندان کیلئے مزید پیرول کی درخواست دیئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں […]

سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن صفدرکے پیرول میں پانچ روزکا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف اور مریم نواز کی پیرول پر رہائی میں 5روز توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے . محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزاد ی مریم نواز کے پیرول پر رہائی میں پانچ روز توسیع کردی ہے اور اس […]

نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکے پیرول میں تین دن کی توسیع، مزید اضافے کا مکان

لاہور(ویب ڈیسک): محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کیلئے توسیع کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی تھوڑی دیر میں جاری کر دیا جائے گا ۔ نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول کی مدت آج رات بارہ […]

نوازشریف اور مریم نوازکو جیل میں کس طرح کے اخبارات دیے جارہے ہیں، مریم نوازنےچونکادینے والاانکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے انکشاف کیاہے کہ ان کو جیل میں اخبار کاٹ کردیا جاتاہے اور جو اخبار ان تک پہنچتاہے اس میں خبریں ایڈیٹ کی ہوتی ہیں ، اس لئے مجھے پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی نہیں ہوتی ۔ نجی ٹی وی چینل کے اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو […]

نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکی ضمانت کیوں نہیں ہوسکتی ، نیب نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی درخواست ضمانت پرنیب نے جواب جمع کرا دیا، ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب نے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرایا۔نیب کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مستردکی جائے۔نیب کا کہنا ہے کہ […]

نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزاکیخلاف درخواست سماعت کے لیے منظور، نیب پراسیکیوٹر کی مخالفت

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف اور دیگر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا کسی پارٹی کو بنچ […]

نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانتوں کیا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، لاہورہائیکورٹ کا بنچ تیسری بارتحلیل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے شریف فیملی کی سزاﺅں کیخلاف درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب کا قانون ختم […]

کیا نگران حکومت یومِ آزادی کے موقع پر نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزاکم کرنےجارہی ہے، اہم خبر

لاہور(ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات سیدعلی ظفر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید نواز شریف،مریم نوازاورکپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں میں کمی نہیں کی جائے گی وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کی روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے ملک کے70ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرملک بھرکی جیلوں میں قیدہزاروں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی […]