Salaries

ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنیوالوں کیلئے رعایتی پیکج تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والی صنعتوں کے لیے پیکج تیار کرلیا جس کے تحت فائلرز صرف 3 فیصد کی شرح سود قرض لے سکیں گے جبکہ تنخواہوں کی مد میں ہر شعبے کو 50 کروڑ روپے تک رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ میڈیا کو دستیاب دستاویز کے مطابق […]

پنجاب حکومت نے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اب تک کورونا کے کیسز کی تعداد 1،493 ہے، 842 مریض قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 309 زائرین، 484 تبلیغی جماعت کے مبلغین اور […]

کورونا،قومی کرکٹرز کی جیبیں گرم ہی رہیں گی:وسیم خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس قومی کرکٹرز کی تجوریوں پر حملہ آور نہیں ہوگا۔ ’’ای ایس پی این‘‘ کی پوڈ کاسٹ میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے سوال کیا گیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں کئی ملکوں کے کرکٹ بورڈز کھلاڑیوں اور ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی […]

کورونا فنڈ،سندھ حکومت کی سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین اورافسران کی […]

ریلوے حکام کا 22 مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات اٹھا لیے گئے ہیں تاہم ریلوے حکام کی جانب سے 22 مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیاہے کہ […]

اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اراکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کی جبکہ ایم کیو ایم کے بیرسٹر سیف نے حمایت کی۔ وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے موقف اپنایا کہ اسے پہلے قومی اسمبلی میں پیش ہونی چاہیے تھا۔ سینیٹ اجلاس میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وفاقی بیوروکریسی کا سب سے بڑا فورم تجاویز وزیراعظم کو بھجوائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ سے تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی،وفاقی ملازمین کو خصوصی الاؤنسز دینے […]

مریم نوازکی سرپرستی میں چلنے والے ن لیگ کے سوشل میڈیا سیل کو تنخواہیں کہاں سے دی جاتی تھیں ،اہم انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیوروکے زیرِحراست سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فوادنے دورانِ تفتیش انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی زیرِ نگرانی چلنے والا سوشل میڈیا سیل کو تنخواہیں قومی خزانے سے دی جاتی تھیں اس حوالے سے تین سابق وزراء کو بھی […]

چیف جسٹس پاکستان کی ڈیمز کی تعمیر کے لیے چندے کی اپیل پر پاکستان آرمی نے بھی لبیک کہہ دیا، شانداراعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان میں پانی کی قلت کے پیشِ نظر بھاشاڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا جس میں پاکستانی قوم سے چندہ جمع کروانے کا کہا گیا جس میں اب تک بارہ لاکھ سے زائد پیسہ جمع ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل […]