SC

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں پاکستان کی اہم ترین خفیہ ایجنسی کے سینئر آفیسر کی انٹری نے سنسنی پھیلادی، اہم انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے جس دوران وقفہ لیا گیاہے جبکہ چیف جسٹس نے خاور مانیکا اور احسن جمیل گجر کو تین بجے سے پہلے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور رضوان گوندل نے عدالت میں […]

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارپر نااہلی کی تلوارلٹک گئی، چیف جسٹس پاکستان نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر آرٹیکل 62 ون ایف کے اطلاق کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں۔ ڈی پی او پاکپتن تبادلہ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

میموگیٹ کیس: سپریم کورٹ نے نیب کو حسین حقانی کی وطن واپسی لانے کی ذمہ داری اہم ترین ادارے کو سونپ دی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کیس میں امریکا میں مقیم سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لیے نیب کو ٹاسک دے دیاجبکہ بیرون ممالک سے ملزمان کی واپسی کیلئے ایک ماہ میں قانون سازی کرنے کی ہدایت کر دی۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]

پنجاب میگا پراجیکٹس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعلی عثمان بزدار کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں سے متعلق کیس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ منصوبے کی بروقت تکمیل نہ ہونے پرتحفظات ہیں، شراکت دار سپریم کورٹ میں میٹنگ کرکے آگاہ کریں۔چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب […]

سابق صدرپرویز مشرف کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ، سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے این آراوکیس میں پرویزمشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مشرف کی ساری تنخواہیں ڈال دیں تب بھی اتنی جائیدادنہیں بناسکتے، سابق صدر کوبلائیں،خود آکروضاحت پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے این آر […]

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، ذرداری اور ان کے رفقا کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،ڈی جی ایف آئی اے ،اعتزاز احسن ،اومنی کے سربراہ […]

نجی ایئرلائن کو مسافروں کو چین میں چھوڑنا مہنگا پڑگیا، چیف جسٹس پاکستان نے اتنا جرمانہ کردیا کہ چودہ طبق روشن ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہین ایئر لائنز کو حکم دیا ہے کہ ایک ہفتے میں 2کروڑ روپے عدالت میں جمع کرائیں، شاہین ایئرلائنز کی وجہ سے چین میں پھنسنے والے مسافروں کو ہرجانہ کی ادائیگی کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق شاہین ایئر لائنز کی وجہ سے مسافروں […]

سمندرپارپاکستانیوں کو سپریم کورٹ سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی، عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں اپنی حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ہے ، سپریم کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں […]

سپریم کورٹ نے پی ایس پی کے سربراہ مصطفٰی کمال کو بڑاجھٹکادیدیا، اہم درخواست خارج

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے مردم شماری سے متعلق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی درخواست خارج کردی اور متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے مردم شماری کوچیلنج کرنے سے متعلق مصطفی کمال کی درخواست کی سماعت کی ۔پی […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کے نئے انکشافات نے پاکستانیوں کے ہوش اڑادیے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو تفتیش کیلئے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اوراومنی گروپ کے انورمجید بدھ تک پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک […]