Schedule

بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی،پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کریں گی۔ میڈیا نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی آئی […]

صوبے بھر میں سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

راولپندی(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے صوبے بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے بلکہ صرف تھیوری پرچے لئے جائیں گے۔ پرچوں کا سینٹرلائزڈ مارکنگ […]

کورونا،مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ […]

ٹوکیو گیمز آئندہ سال کرائے جانے کا امکان

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)ٹوکیو گیمز میں میڈلز کی دوڑآئندہ برس جولائی میں ہی ری شیڈول ہونے کا امکان ہے جب کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور آرگنائزرز نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز آئندہ برس جولائی میں ہی ملتوی شدہ گیمز کو ری شیڈول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جاپان کے سرکاری میڈیا […]

ٹرین آپریشنز بحالی کا شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے حکام نے کورونا وائرس کے باوجود کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں کے درمیان ٹرین آپریشنز بحال کرنے کیلیے شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا۔ بھارت میں 26صوبوں کے درمیان ساڑھے13ہزار مسافر ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر آپریٹ کرتی ہیں تاہم وبا کے خدشے کے باعث انہوں نے21روز کیلئے ٹرین آپریشنز معطل […]

کورونا وائرس،پی سی بی نے سپر لیگ کا نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے اور ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیموں کے مالکان کی رضامندی سے کی گئی ہے۔پی سی بی کے […]

پی ایس ایل 5 ، وارم اپ میچز اور پریکٹس سیشنز کے شیڈول کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)فائیو سے قبل وارم اپ میچز اور ٹیموں کے پریکٹس سیشنز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ 17فروری کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین پریکٹس میچز کراچی میںکھیلے جائیں گے،18فروری کواسلام آباد یونائیٹڈ اورپشاور […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان نے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری کرلی، اپوزیشن کی 5 جماعتوں کے ساتھ ملکر شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں میں پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمیعت اہلحدیث، قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 […]

ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری کردیا۔جس کے مطابق آج 21 ستمبر کو دبئی میں بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ ابوظہبی میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل آئیں گی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مقابلہ 23 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جبکہ […]