schemes

ریلیف کا دائرہ ری فنانس سکیموں کے تحت قرض لینے والوں تک وسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بینک نے اپنا ریلیف پیکیج ری فنانس سکیموں کے تحت قرض لینے والوں تک وسیع کردیا ہے۔سٹیٹ بینک کورونا کی وبائی صورت حال سے سامنے آنے والے چیلنجوں خاص طور پر مالی شعبے کے چیلنجوں کا مسلسل جائزہ لے کر اقدامات کر رہا ہے۔ سٹیٹ بینک نے گھرانوں اور کاروباری اداروں کے لیے […]