بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Security

ٹیگ کی محفوظات : Security

عمران خان

عمران خان جب حلف اٹھانے کے لیے بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچےتو ان کے ساتھ کتنا پروٹوکول تھا، تمام دعوے غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔ عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی میں سوار تھے جبکہ ان کے قافلے ...

مزید پڑھیں »
متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کیخلاف دمادم مست قلندر، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے باہر انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔اپوزیشن میں شامل بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت دیگر چھوٹی جماعتیں بھی اس احتجاج کا حصہ ہونگی۔ اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ آج کا احتجاج ایک علامتی احتجاج ہوگا جس کا سلسلہ بتدریج وسیع ...

مزید پڑھیں »
بشریٰ بی بی

عمران خان کا بشرٰی بی بی کیساتھ دوبارہ پاکستان کی معروف درگاہ پر حاضری کا فیصلہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متوقع وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ دربار بابا فرید پر دوسری حاضری دینے کا امکان ہے جس کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے ۔ عمران خان آج رات اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن آمد کا امکان ہے ،جہاں وہ دربار بابا فرید پرحاضری ...

مزید پڑھیں »
آپریشن ردالفساد

کیا فوج الیکشن میں مداخلت اور کسی خاص جماعت کی پشت پناہی کررہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینیٹ میں وضاحت

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور، نیکٹا کوآرڈینیٹر، چاروں صوبوں کے آئی جیز، سیکرٹری داخلہ اور ہوم سیکرٹریز نے شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ فوج کی براہ راست الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں ...

مزید پڑھیں »
بارڈر

سیکیورٹی کے پیشِ نظرپاکستان کا اہم ترین بارڈربندکردیا گیا، دفعہ 144 نافذ

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن بارڈر پر باب دوستی کو 24 سے 26 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر چمن طفیل احمد بلوچ کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور انتخابات کے ...

مزید پڑھیں »
زمبابوے

سیکیورٹی خدشات: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان مجوزہ سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے2 افراد ہلاک اور49 زخمی ہو گئے تھے، اس واقعے پرآسٹریلیا نے سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا مگر پھر ...

مزید پڑھیں »
ذرداری

آصف علی زرداری کیخلاف مزید گھیراتنگ، نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد گھراور شوگرملزپر تعینات پولیس نفری واپس بلالی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر سیکیورٹی مقاصد کے لیے تعینات 150 سے زائد پولیس کو واپس بلا لیا گیا۔ میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شہید بینظیر آباد کے ایس ایس پی رائی اعجاز احمد نے تصدیق کی کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر اضلاع کے مختلف ...

مزید پڑھیں »
حلف

الیکشن جیتنے سے پہلے ہی عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی خزانے کوماہانہ کروڑوں کا ٹیکہ

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات میں ابھی ایک ماہ سے زائد کا عرصہ باقی ہے اور کوئی نہیں جانتاکہ انتخابات کے بعد کونسی پارٹی اقتدار سنبھالے گی لیکن پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملنے والی سیکیورٹی عندیہ دیتی ہے کہ وہ ملک کی اہم ترین شخصیت بن چکے ہیں۔ عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی ...

مزید پڑھیں »

انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ، چاروں صوبوں میں اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز افسران تبدیل کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے پہلے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کوتبدیل کرنے کے لیے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا ۔ علاوہ ازیں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا خان نے سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس جمعرات کو طلب کیا ہے جس میں سیکرٹری دفاع، داخلہ ، ڈی جی ایم او ...

مزید پڑھیں »
شہباز شریف

دس سالہ دورِ حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی شہبازشریف کو بڑاجھٹکا، تمام مراعات واپس لے لی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی سیکیورٹی پر تعینات نفری کو واپس بلالیا گیاہے اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں فیصلہ کیا جائیگا کہ ان کو ذاتی رہائش گاہ پر یا وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیکیورٹی فراہم کی ...

مزید پڑھیں »