Selection

اچھا اسٹارٹ نہیں مل سکا سرفراز احمد نے ناکامی کا ملبہ شاٹ سلیکشن پر ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیاء کپ میں روایتی حریف بھارت کیخلاف اچھا اسٹارٹ نہ ملنے کا گلہ کرنے والے قومی کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا ملبہ شاٹ سلیکشن پر ڈال دیا،ان کا میچ میں آسان شکست کے بعد کہنا تھا کہ ان کے بیٹسمینوں نے خراب شاٹس کھیل کر خود وکٹیں گنوائیں،ابتدائی پانچ اوورز میں اوپنرز […]

سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ محمد عامر کے بعد سلمان بٹ کو بھی قومی ٹیم میں لانے کی تیاریاں، لابنگ شروع

لاہور(ویب ڈیسک): سلمان بٹ کے ’’چاہنے والے‘‘ دوبارہ متحرک ہو گئے، فکسنگ میں سزا یافتہ بیٹسمین کوانگلینڈ لائنزسے سیریزکیلیے ’’اے‘‘ ٹیم میں شامل کرانے کی کوشش شروع کردی گئی۔پاکستان ’’اے‘‘ اور انگلینڈ لائنز کے مابین سیریز آئندہ ماہ یواے ای میں کھیلی جائے گی،ان مقابلوں کا مقصد باصلاحیت کرکٹرز کو مستقبل کے چیلنجز کیلیے تیار […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا مسلسل فتوحات کے باوجود ٹیم میں تبدیلیاں لانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عندیہ دیا ہے کہ سیریز جیتنے کے بعد قومی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کامیابی کے بعد ان کا کہنا تھا کہ عثمان شنواری نے عمدگی سے بالنگ کی جو انجری سے نجات کے بعد اچھی […]

دورہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ میں زخمی بابر اعظم کی جگہ کس جارح مزاج بلے باز کو سکواڈ میں شامل کیا جارہاےہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): فاتح لارڈز پاکستانی اسکواڈ منگل کو مشن ہیڈنگلے پر روانہ ہوگا اور لندن سے نئی منزل پر پہنچنے کے بعد نئے امتحان کی تیاری شروع ہوگی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے، لیڈز میں جمعے یکم جون کو شروع ہوگا، لارڈز ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو حیران و پریشان کرتے ہوئے فتح […]