Series

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نخرے برداشت نہیں کرینگے:احسان مانی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی نے دوٹوک فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے بھارت سے سیریز کو پلان سے باہر سمجھ لیا ہے، چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ پڑوسی ملک کے خلاف سیریز نہیں ہوگی ہمیں یہ تسلیم کرلینا چاہیے،ہمیں اس کے بغیر ہی گزارہ کرنا ہوگا، ہم […]

” جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائیگی “

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ساتھ سیریز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ امید ہے رواں ماہ کے آخر میں کسی موثر نتیجہ پر پہنچ جائیں گے، سیریز کے حوالے سے پروٹیز کرکٹ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ کی آمد کے منتظر ہیں۔ […]

آسٹریلوی جارح مزاج بلے بازگلین میکسویل یوای اے میں مجوزہ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں جگہ بنانے کے لیے بے چین

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلین بیٹسمین گلین میکسویل نے کندھے کی انجری سے نجات کے بعد پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی ہے جبکہ فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ سو فیصدی فٹنس کی بدولت یو اے ای جانے کیلئے تیار ہیں۔ رواں سال کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ […]

پاکستان نے زمبابوے کو9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لاہور(ویب ڈیسک): پانچ ایک روز ہ میچز کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی ہے۔زمبابوین کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا اور کوئی بلے باز زیادہ دیر کریز پر موجود نہ رہ […]

سیکیورٹی خدشات: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان مجوزہ سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے2 افراد ہلاک اور49 زخمی ہو گئے تھے، اس واقعے پرآسٹریلیا نے سیکیورٹی پر تشویش […]

پاکستان ، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائنگولر سریز کھٹائی میں‌پڑگئی، شائقینِ کرکٹ مایوس

لاہور(ویب ڈیسک): زمبابوین کرکٹرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ آئندہ ماہ شیڈول ٹرائنگولر ٹوئنٹی 20 سیریز کے بائیکاٹ کی دوبارہ دھمکی دیدی۔پلیئرز نے بورڈ کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر ان کی تنخواہیں اور میچ فیس وغیرہ 25 جون تک ادا نہیں کی گئیں تو پھر وہ جولائی […]