Service

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے 7 جون سے مقامی، اندرون صوبہ اور ملک کے دیگر شہروں کے لیے بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن اختر محمد کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا جس میں فیصلہ کیا […]

کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پیر کی شب موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک بند کردی گئی اور تاحال سروس بند کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پر محکمہ داخلہ بلوچستان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ […]

نواز شریف کو ملکی خدمت کی سزا دی جارہی ہے:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نےکہا کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا […]

دو ماہ کی بندش کے بعد ملک بھر میں ریل سروس شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے باعث بند ریلوے آپریشن کا دو ماہ بعد دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے اور ملک بھر میں ٹرینیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹرین سروس کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]

کل سے ملک بھر میں ٹرین سروس کا آغاز،ایس اوپیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ریلوے نے ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار کے مطابق 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں کل 20 مئی سے شروع ہوجائیں گی اور پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے30 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔انہوں نےکہا کہ کل پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس […]

ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس […]

حمزہ علی عباسی نے اداکاری چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق یوٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ اداکاری کی طرف آ سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]