Shah Mehmood Quresh

تعلیم و تربیت پروگرام کی بحالی کا فیصلہ ہمارے نزدیک اہمیت کا حامل ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے بین الاقوامی عسکری تعلیم و تربیت پروگرام کی بحالی کا فیصلہ ہمارے نزدیک بہت اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں امریکی نائب سیکرٹری دفاع جان روڈ نے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک […]

وزیراعظم کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ شاہ محمود قریشی کی ایران صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 2 روزہ دورہ ایران کے اختتام پر اپنی ٹوئٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی سے تعمیری اور مثبت بات چیت […]

سعودی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے اور دیرینہ برادرانہ تعلقات […]

کشمیریوں کوحق دلانے کی ذمہ داری سلامتی کونسل کی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کوان کے حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں لائن آف کنٹرول پر جارحانہ بھارتی اقدامات نے امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق […]

وزیرِ خارجہ شاہ محمودقریشی کی برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورانسداددہشتگردی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات میں منی لانڈرنگ،اثاثوں کی واپسی پرتعاون کے امورپربھی بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ تاریخی تعلقات کواسٹریٹجک شراکت […]