پاک، چین تعلقات کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، وزیرخارجہ4>
لاہور (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین تعلقات نہ صرف اچھے ہیں بلکہ مزید بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیرخزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین […]