Shahbaz Sharif

قومی اسمبلی آج ملک کے بائیسویں وزیراعظم کا انتخاب کریگی، عمران‌ خان اور شہبازشریف مدِمقابل

لاہور(ویب ڈیسک): قو می اسمبلی میں آج ملک کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اس بار خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ووٹ دیے جائیں […]

نوازشریف کا اڈیالہ جیل سے خواتین کے لیے اہم پیغام جاری، شہبازشریف پڑھ کر سنائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔ مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کااجلاس آج طلب کر لیا ہے،صدرن لیگ شہبازشریف ارکان کونوازشریف کاپیغام پڑھ کرسنائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف […]

کیا ن لیگ پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے جارہی ہے، آزاد رکنِ پنجاب اسمبلی کی شمولیت نے افواہوں کا بازارگرم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف سے آزادامیدواررانا لیاقت نے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 39 سے کامیاب امیدوار رانالیاقت نے صدر ن لیگ میاں شہبازشریف سے ماڈل ٹاﺅن میں […]

تختِ لاہورپر گرفت کمزورہوتے ہی شریف خاندان کی بنیادیں ہلنے لگیں، اہم شخصیت شہبازشریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف صاف پانی کمپنی کا سابق اعلیٰ افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ پنجاب صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صاف پانی کمپنی کا سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس: فوادحسن فوادنے نئے انکشافات کرکے ساراملبہ شہبازشریف پر ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرسنل سیکرٹری فوادحسن فواد نے آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحقیقات میں مزیدانکشافات کر دیئے جن کی روشنی میں نیب کئی افسران وسیاستدانوں کوطلب کرسکتاہے۔ نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ فوادحسن فواد نے کئی سابق […]

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف احتجاج کے لیے انوکھا طریقہ کاراپنانے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے زیرصدارت پارٹی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے عمران خان کیساتھ حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا،ن لیگ کے ارکان بعد میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں ن لیگ کے صدر شہبازشریف […]

الیکشن 2018 کو مسترد کردیا گیا، شہباز شریف کے اعلان نے کھلبلی مچادی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن 2018 کو مسترد کرتے ہیں. تاریخ میں اتنی زیادہ دھاندلی نہیں دیکھی. ہمارے ایجنٹس کو کمروں سے باہر نکال کر ووٹوں سے چھیڑ چھاڑ کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ فارم 45 بھی مہیا […]

ترک صدر طیب اردگان کا شہبازشریف کے نام خط، انتخابات کے متعلق غیر متوقع بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے شریف خاندان اور پارٹی کی عام انتخابات میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے اور کہا کہ پاک ترک تعلقات کو اگلی نسلوں تک […]

عابد باکسرکو پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ، عدالت نے نیا حکمنامہ جاری کرکے شہبازشریف کی نیندیں اڑادیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورکی ایک مقامی عدالت نے سابق پولیس افسر عابد باکسر کی قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی کے متعلق دس کیسز میں ضمانت منظورکر لی ہے۔ عابد باکسر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل تحقیقات میں مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو خدشہ ہے کہ انہیں پولیس مقابلے میں […]

شہبازشریف کس طرح لوگوں کو ڈرادھمکاکر جائیدادیں ہتھیاتے تھے ، عابد باکسرکا ویڈیو بیان جاری

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی پولیس مقابلوں میں معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ میں اتارنے کے الزام میں گرفتارسابق پولیس افسر عابد باکسرنے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جعلی ریکارڈ بناکر لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کرتے تھے۔ ایک دفعہ میرے ماموں کی […]