Shahbaz Sharif

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کے گردبھی گھیراتنگ کرنے کی تیاریاں، ایسا کیس کھل گیا کہ بچنا مشکل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ میں جعلی پولیس مقابلوں میں مبینہ طور پر ملوث سابق پولیس افسر عابد باکسر کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی عابد باکسر کے تحفظ کے لیے درخواست ان کے سسر نے جمع کروائی ہے۔ وفاقی حکومت نے عدالت میں بیانِ حلفی جمع کروایا کہ عابد باکسر انیس […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت متعدد رہنماﺅں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور کارکنوں کو اپنے قائد کا استقبال کرنا مہنگا پڑ گیا. تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز اور شہباز شریف سمیت متعدد رہنمائوں اور سینکڑوں کارکنوں کیخلاف بغیر اجازت ریلی نکالنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. مقدمہ لوہاری گیٹ پولیس اسٹیشن […]

احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نوازشریف اور شہبازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ ، وطن واپسی کا پروگرام فائنل

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور امکان ظاہر کیا کہ وہ اگلے ہفتے تک وطن واپس آسکتے ہیں نوازشریف آج اپنی متوقع پریس کانفرنس میں وطن واپسی کا اعلان کرینگے اس حوالے […]

لیگی صدر شہبازشریف کی ایک اور خفیہ شادی منظرِ عام پر آگئی، معروف صحافی نے انکشاف کرکے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے نصرت شہبازاور تہمینہ درانی کے علاوہ بھی ایک خفیہ شادی کررکھی ہے انہوں نے دعوٰی کیا ہے کہ لیگی صدر نے ایک سابق ایڈوکیٹ جنرل سے شادی کی […]

سوات این اے 3: مولانا فضل الرحمٰن اور شہبازشریف کا ایکا، ایم ایم اے کے امیدوارحجت اللہ خان نے آزادالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حلقہ این اے 3 سوات پر شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لے لیا۔مولانا فضل الرحمان نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھاکہ انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا […]

ایم کیوایم پاکستان کا وکٹ کے دونوں جانب کھیل،عمران خان اور شہبازشریف کے مقابلے میں امیدواردستبردارکروانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سربراہ اور سینئررہنماء ڈاکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خلاف امیدواردستبردارکروالے گی اگروہ اعلان کریں کہ اپنے صوبوں کے بجٹ سے تھوڑا حصہ کراچی کو بھی دینگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ […]

سیاسی حکمتِ عملی کہ یوٹرن ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے این اے 250سے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کے چیئرمین عمران خان سیاسی فیصلے کرنے کے بعد یوٹرن لینے میں کافی مشہورہوچکے ہیں لیکن اب رفتہ رفتہ ن لیگ بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے لگی ہے۔ پہلے مریم نواز نے لاہور کے این اے ایک پچیس سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے بعد این […]

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کی پارٹی صدارت بھی خطرے میں پڑگئی، الیکشن کمیشن کا اہم حکم

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عبدالغفورسومرو کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزارشجاع الرحمن کے وکیل ظفرعلی شاہ نے دلائل دیے کہ ن لیگ کے صدر شہبازشریف کی تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے اور […]

پاکستان مسلم لیگ ن کالاباغ ڈیم بنائے گی یا نہیں، لیگی صدر شہبازشریف نے بالآخر حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف الیکشن مہم کے سلسلے میں کراچی کے دورے پر ہیں۔ پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کالاباغ ڈیم کو قومی اتحاد کی قیمت پرنہیں بنایا جاسکتاالبتہ بھاشاڈیم کا ستر فیصد […]

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف آج کراچی سے الیکشن مہم کا آغازکرینگے، ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف الیکشن مہم کے آغازکے لیے شہرِ قائد پہنچ گئے ہیں۔ مہم کے پہلے روز وہ تاجروں اور صنعت کاروں کی دعوت پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرینگے۔ بلدیہ ٹاؤن میں عوامی جلسہ سے خطاب بھی ان کے […]