Shahid Khaqan Abbasi

کورونا سے مقابلہ کرنا عثمان بزدار کے بس کی بات نہیں:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہاہے، کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے،حکومت کوسب سے پہلے کوروناوائرس س ےمتعلق آگاہی مہم چلانی چاہیے تھی ، تفتان میں ٹینٹ لگاکربیماراورصحت مندافرادکوایک ساتھ رکھاگیا،کوروناوائرس سے روک […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی سے)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظورکرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت […]

شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران بدنیت قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور […]

کسی سے ڈرتی نہیں،پارٹی سے پیچھے نہیں ہٹوں گی:مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے آگے آکر کردار اداکرنے کو کہا تو پیچھے نہیں پائیں گے۔ مریم نواز اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچیں اور انہیں نیب کیس میں رہائی پر مبارک باد دی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور سینیٹر پرویز […]

احسن اقبال اورشاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی رہنماؤں احسن اقبال اورشاہدخان عباسی کی درخواست ضمانتیں منظورکرتے ہوئے ایک ایک کروڑ مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے نیب پراسیکیوٹر کو مخاطب […]

” مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں، ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی جس سے نظام نہیں چلے گا. پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی۔ […]

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے، نیب کی جانب سے چوبیس صفحات پر مشتمل جواب عدالت میں جمع کروادیا ہے. نیب کا شاہد خاقان عباسی پر من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔ نیب نے کہا […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کا درخواست ضمانت دائر کرنے سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک) ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے وکلاء کو درخواست ضمانت دائر کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اصرار ہے کہ شاہد خاقان عباسی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کریں۔ تاہم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے […]

سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی بھی جیل میں‌ بیمارپڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ایل این جی کیس میں زیرحراست شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب ہو گئی، ڈاکٹرز کی سفارش پر ن لیگی رہنما کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی ہرنیا کی سرجری کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ہسپتال منتقل کئے جانے […]

نیوزلیکس کیس: عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے […]