Shahid Khaqan

ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا کوئی فائدہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، مسائل پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مریم نواز خاموش تھیں تو لوگوں کو اعتراض تھا اور جب بول رہی ہیں تو بھی اعتراض […]

چینی بحران،شاہد خاقان کی انکوائری میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کو خط لکھ دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے واجد […]

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیٹرول 50روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے پیٹرول 50روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے،اس وقت قوم کو ریلیف دینے کی ضرورت ہے،پیٹرول کی قیمت آدھی نہیں تو ایک تہائی ضرور کم […]

سلیمان شہباز شاہد خاقان عباسی سے مراعات لیتے رہے:شہزاد اکبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شوگر انڈسٹری کے لیے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مراعات حاصل کرتے رہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

عمران خان اپوزیشن کی بجائے کرونا سے لڑیں: شہباز شریف

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہے۔ شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری دنیا متحد ہوکر اپنی […]

شاہد خاقان، احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستیں 24 فروری تک ملتوی

لاہور(ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھٹی کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کی گئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ ناساز طبعیت کے باعث چھٹی پر ہیں، دو رکنی […]

موجودہ حکومت میں نہ شرم ہے اور نہ حیا ‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(یواین پی )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے ‘موجودہ حکومت میں نہ شرم ہے اور نہ حیا ‘وفاقی کابینہ کے وزیرکوبجلی ریٹ کی الف ب کا بھی نہیں پتا‘سی پیک پر قرض کی شرح 8 نہیں2.4فیصد ہے‘اقتدارچھوڑا توخزانے میں 16ارب […]

عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایکشن، الیکشن کمیشن نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور شاہد خاقان عباسی سمیت 13 امیدواروں کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں. تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم میں‌ خلاف ورزی پر عمران خان اور شاہد خاقان عباسی سمیت اسد عمر، شکیل انجم، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، میاں اسلم، […]

شاہد خاقان عباسی ”نوازشریف“ پر سبقت لے گئے، لیکن کیسے؟ دیکھئے خصوصی رپورٹ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان نواز شریف پر سبقت لے گئے ۔ نواز شریف نے اپنی وزارت عظمی کے دوران مجموعی طور پر کابینہ کے 36 اجلاس بلائے جب کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 10ماہ کے دوران کابینہ کے 40 اجلاس بلائے۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی آئینی […]

پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے کیا ضروری ہے، وزیراعظم جاتے جاتے نسخہ بتا گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے نیشنل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے،قومی مکالمے میں سول فوجی تعلقات، پارلیمنٹ و عدلیہ اور پارلیمنٹ و حکومت کے باہمی تعلقات اور حدود کی وضاحت […]