Shahrukhan new movie

شاہ رخ خان کی آنے والی فلم نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ کمالیے

ممبئی (ویب ڈسیک) شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ نے ریلیز ہونے سے قبل ہی 100 کروڑ کی کمائی کا ہندسہ عبور کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ نے بزنس ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 100 کروڑ سے زائد روپے کما لیے ہیں. واضح رہے […]