Shares

سٹاک ایکسینچ کی مندی برقرار،360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی سے)دنیا بھر کی طرح پاکستان سٹاک یکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتے مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نے جہاں دنیا بھر کی سٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بٹھایا وہیں اس کے اثرات […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، تیزی کے باعث انڈیکس 474.87 پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ حصص کی مالیت میں 70 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حصص مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث انڈیکس میں 1221.55 […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی، 180 ارب روپے ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک): رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔ 1221.55 پوائنٹس کی مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق حصص مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال تیسرے ہفتے میں بھی داخل ہو گئی ہے، گزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل مندی رہنے […]

امریکہ ایران کشیدگی میں کمی ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطی میں کشیدگی کی کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ 100 انڈیکس میں زبردست 1165.51 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ بڑھوتری کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔ حصص کی مالیت میں 170 ارب روپے کا اضافہ دیکھا […]

امریکہ ایران تنازعہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مشرق وسطی کی صورتحال، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے باعث تیزی کی طرف سے جانے والی حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی آ گئی۔ 100 انڈیکس میں 157.46 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کے دوسرے روز اور رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ 100 انڈیکس میں بڑھوتری کے باعث حصص کی مالیت 150 ارب روپے سے زائد بڑھ گئی جبکہ انڈیکس 16 ماہ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے وارے نیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملکی معیشت کے حوالے سےبین الاقوامی اداروں کی طرف سے مثبت خبریں آنے کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ پر آنے لگے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 799.47 پوائنٹس بڑھ گیا، حصص کی مالیت میں 100 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں […]

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کیساتھ ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج سے بھی خوشخبریاں آنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد ملک کے طول و عرض میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ہوچکاہے اور معاملات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں پاکستان سٹاک ایکس چینج اور ڈالرزمارکیٹ کے حوالے سے کافی عرصے سے مایوس کن خبریں آرہی تھیں لیکن پاکستان تحریکِ انصاف کی جیت اور عمران […]