Sharif family

شبلی فراز نے شریف خاندان کو شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ گزشتہ روز ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ چینی کمیشن رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار کے لیے […]

نیب کا شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے شریف خاندان کے دفاترپر چھاپہ مارکرلیپ ٹاپس اورکمپیوٹرزسمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ہے. نیب کی جانب سے چھاپہ سلمان شہباز اور محمد عثمان کے دفتر پر مارا گیا، نیب کے انٹیلی جنس ونگ، سی آئی ٹی ونگ ٹو اور دیگر نے اسٹنٹ ڈائریکٹر حامد جاوید کی سربراہی […]

اسلام آبادہائیکورٹ شریف خاندان کی سزاؤں کی معطلی درخواست کی دوبارہ سماعت آج کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کی معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی . اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو […]

شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا سے موبائل چور پکڑا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل جاتی امرا کے باہر موجود کارکنان نے ایک موبائل چور بھی پکڑ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل چور کارکنان اور جاتی امرا کے باہر موجود لوگوں کے موبائل اور نقدی چوری کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسے رنگے ہاتھوں […]

شریف خاندان کے لیے برطانیہ میں مشکلات بڑھ گئیں، نیا قانون متعارف کروادیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرانےکافیصلہ کیا ہےجس کے تحت آف شور کمپنیاں برطانوی اراضی رکھنے والوں سے متعلق حقائق پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق رجسٹریشن آوورسیز بل عوامی مشاورت کے لیے پیش کیا گیا جس کی حتمی تاریخ 17ستمبر ہے، مذکورہ بل کی رو سے نئے قانون […]

ترک صدر طیب اردگان کا شہبازشریف کے نام خط، انتخابات کے متعلق غیر متوقع بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے شریف خاندان اور پارٹی کی عام انتخابات میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے اور کہا کہ پاک ترک تعلقات کو اگلی نسلوں تک […]

کلثوم نوازکا جس ہسپتال میں علاج جاری ہے وہ کس خاندان کی ملکیت ہے، پی پی کے سینئر ترین رہنماء کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتازقانون دان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اعتزازاحسن نے کہا کہ بیگم کلثوم نوازکا علاج ہارلے سٹریٹ کلینک میں جاری ہے جو جہ شریف خاندان کی ملکیت ہے یہ کوئی ہسپتال نہیں ہے یہاں صرف دل […]