sharjeel

رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد خود خود کو گھر تک محدود کر لیا ہے۔شرجیل میمن کورونا سے متعلق حیدرآباد میں […]

سندھ کے تاجروں کی محدود تعداد آن لائن کاروبار پر آمادہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی آن لائن کاروبار شروع کرنے کے لیے سخت شرائط کے باعث محدود تعداد میں تاجروں نے آج سے آن لائن کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کے مطابق 5 ہزار کے قریب دکان داروں نے آن لائن کاروبار کے لیے کوائف نامے […]

چور کے ہاتھ کاٹیں گے تو چوری رکے گی:جاوید میانداد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان جاوید میانداد فکسنگ کرو پیسہ کماؤ، معافی مانگو اور واپس آ جاؤ کی پالیسی پر پھٹ پڑے۔ جاوید میانداد نے کہاکہ فکسرز کو قانون کے شکنجے میں کسنے کیلیے کرمنل قانون بنانے کی بات چھوڑیں بس جسے فکسنگ میں ملوث دیکھیں اٹھا کر باہر پھینک دیں، ماضی میں کھلاڑی قانونی داؤ پیچ […]

عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے:وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے، وزیراعظم عمران خان […]

شرجیل کی ابھی قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی:وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کو شرجیل خان فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کیلیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔ وقار یونس نے کہا کہ شرجیل کو ابھی بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے، انھیں صرف ایک یا 2 اننگز کی بنیاد پر نہیں جانچا جاسکتا، انھیں اپنی فٹنس پر خاص طور […]