Shehbaz sharif

شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ مکمل

لاہو(نمائندہ آفتاب) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا۔ شہباز شریف 22 مارچ کو لندن سے لاہور پہنچے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو رضاکارانہ […]

نیب نے شہباز شریف کو وارثتی جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 17 اپریل کو طلبی کے موقع پر وارثت میں ملنے والی جائیداد سمیت متعدد دیگر تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ نیب نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 17 اپریل کو طلب کر رکھا ہے اس سلسلے میں انہیں […]

گندم چینی بحران،شہباز نے عمران خان اور عثمان بزدار کیخلاف فرد جرم قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا […]

آٹا چینی بحران رپورٹ میں سلمان شہباز کاذکربھی ہے:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف آٹا،چینی بحران کی رپورٹ پربغلیں نہ بجائیں کیونکہ اس میں ان کے بیٹے سلمان شہباز کاذکربھی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےقوم سےوعدہ کیاتھاکہ دو نہیں ایک پاکستان بناؤں گا، آٹے،چینی بحران کی […]

مولانا فضل الرحمان نے ٹائیگر فورس کی مخالفت کردی

لاہور(نمائندہ آفتاب)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ملک میں […]

کورونا پر قابو پانے کیلئے حکومت کے پاس کوئی پلاننگ نہیں:شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس روزانہ بنیاد پر منعقد کیا جائے اور ڈاکٹرز، […]

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اپوزیشن لیڈرز سے رابطہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن رہنماؤں سے رابطہ کرکے پارلیمنٹری ریلیف مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جمیعت علمائے اسلام […]

میر جاوید الرحمان کی وفات،صدر سمیت دیگر شعبہ زندگی کے لوگوں کا اظہارِ افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے چیئرمین و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر صدرِ مملکت عارف علوی سمیت ملک کے دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرجاوید الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا […]

لاک ڈاؤن،شہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم فیصلوں […]

کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے:شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، قوم کو اصل […]