shortage

کراچی میں وینٹی لیٹرز کی قلت، کورونا کے علاج میں دشواری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے میں ڈاکٹرز کو مشکل کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز نجی ہسپتال میں خدمات انجام دینے والے 60 سالہ ڈاکٹر فرقان بروقت وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔اس حوالے سے جنرل […]

پنجاب میں آلو کی قلت،قیمتوں میں 150 گنا تک اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب میں آلو کی قلت پیدا ہونے سے قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہو گیا جب کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعینات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری مراسلے میں آلو کی قیمتیں بڑھنے پر تشویش کا […]

گندم اور آٹے کی قلت،کراچی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ خوراک سندھ کی کراچی کے لیے اندرون سندھ سے خریدی گئی گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث کراچی میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں کا بحران اٹھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے بتایا کہ سندھ کی فلورملوں کو گندم کی قلت کا سامناہے جس کی وجہ […]

ملک میں کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پیدا ہوجائیگی:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت کو یقینی بنایا جائے اگر کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]