Sindh High Court

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ،سندھ ہائی کورٹ کا اصل ملزمان کو تحفظ دینے پر برہمی کا اظہار

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اصل ملزمان کو تحفظ دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا روف صدیقی اوردیگر کی بریت کے خلاف ریاست نے اپیل دائر کیوں نہ کی؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس سے متعلق سماعت ہوئی ، دوران سماعت ملزمان […]

مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کیخلاف درخواست مسترد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزار سمیرا محمدی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف […]

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف ایکشن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لاک ڈاوَن کے دوران ہر چیز دگنی اور تگنی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی و اشیائے ضروریہ مہنگی فروخت ہونے سے متعلق درخواست پر […]

ڈینئیل پرل قتل کیس،احمد عمر شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید میں تبدیل کردیا ہے۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار سانگی پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کے ملزمان کی سزا کے […]

سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سُنادیا

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. تفصیلات کے مطابق درخواست گزارکا موقف تھا کہ کراچی کی آبادی دوکروڑسے تجاوزکرچکی ہے. یورپ اوردنیا کے دیگرممالک میں 50 لاکھ آبادی سے زیادہ […]