Sindh

رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد خود خود کو گھر تک محدود کر لیا ہے۔شرجیل میمن کورونا سے متعلق حیدرآباد میں […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 93983 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1935 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 93983 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 615 اور پنجاب میں کورونا سے 659 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں […]

کورونا نے سندھ پولیس کے ایک اور اہلکار کی جان لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں 54 سالہ پولیس اہلکار شکیل احمد عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث شہید ہو گیا۔ پولیس اہلکار شکیل احمد سولجر بازار تھانے میں تعینات تھا اور 4 جون سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ شکیل احمد کے انتقال کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی […]

سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ آج یعنی ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ، سبزی اور گوشت کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا جب کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈیری کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔ دوسری جانب […]

بارش سے سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع کاموسم خوشگوار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رات گئے موسلادھار بارش نے موسم تو خوشگوار کر دیا لیکن کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ پنجاب میں گوجرانوالہ، شکر گڑھ، سیالکوٹ اور پسرور سمیت بعض علاقوں میں بارش ہوئی جب کہ سندھ میں گھوٹکی، سکھر، اوباڑو، میرپور ماتھیلو، ڈہرکی اور عمر کوٹ […]

وزیر صحت سندھ عذرا کی نند کا کورونا کی وجہ سے انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے چل بسیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔ مکیش چاولہ کے مطابق نند کے انتقال کی […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 90290 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1838 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 90290 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 575 اور پنجاب میں کورونا سے 629 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں غیر قانونی ٹھیکے دینے اور سندھ روشن پروگرام کے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80463 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1688 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 80463 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

پابندی ختم،کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عملدرآمد مکمل طور پر نہیں ہو رہا۔ سندھ کے شہروں میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی جب کہ کراچی کی سڑکوں پر […]