SJC

جسٹس شوکت صدیقی سپریم جیوڈیشل کونسل کے فیصلوں کیخلاف ڈٹ گئے، اہم مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیئے۔ درخواست میں فیئر ٹرائل کرنے اور جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا کی گئی۔ جمعہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمی سے استدعا کی کہ مجھے فیئر ٹرائل کا حق […]