small

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے لیے نئے ایس او پیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری حضرات کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری حضرات کے لیے ایس او پیز کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق دکان یا […]

حکومت کا چھوٹے کاروبار کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے متعلق سوچ بچار کی گئی جبکہ […]

چھوٹے کاروبار کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی سکیم متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی سکیم متعارف کروادی ہے۔ سکیم کے تحت روزگار کو تحفظ دینے کیلئے ایس ایم ایز اور چھوٹے کاروباری لوگ سٹیٹ بینک کی ری فنانسنگ فسیلٹی کے تحت آسان شرائط پر رعایتی قرضے لے سکیں گے۔ حکومت […]

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں وزیر […]

پنجاب نے اپنا حصہ چھوٹے صوبوں کو دیا:سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں پنجاب نے قربانی دی اور اپنا حصہ چھوٹے صوبوں کو دیا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین انسان کا بنایا ہوا قانون ہے اس میں ترمیم کی […]

چھوٹے کاروبار اورصنعتوں کیلیے آج امدادی پیکیج دیا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔ وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ٹویٹ کیاکہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کیلیے امدادی پیکیج کا پہلا مرحلہ منظوری کیلیے پیش کیا جائے […]