soldiers

بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ،متعدد فوجی زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تبت سے متصل بھارتی ریاست کی سرحد پر گشت کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جانب […]

افغانستان کا داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں […]

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 جوان شہید

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی معلومات پر شمالی وزیرستان کے علاقے ذاکرخیل میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں 7 […]